قومی کرکٹر سہیل تنویر بھی لاک ڈائون سے متاثر دیہاڑی دار افراد کی مدد کیلئے میدان میں آ گئے

admin

قومی کرکٹر سہیل تنویر بھی لاک ڈائون سے متاثر دیہاڑی دار افراد کی مدد کیلئے میدان میں آ گئے۔ سہیل تنویر نے راولپنڈی میں بغیر تشہیر کے ضرورت مند افراد میں راشن بیگز تقسیم کئے۔ (جاری ہے) سہیل تنویر نے دیگر افراد کو ترغیب دلانے کیلئے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا […]

گمنام گاہک نے ریسٹورنٹ کو 15 لاکھ روپے کی ٹِپ دے دی

admin

ایک گمنام گاہک نے    ہیوسٹن کے ایک ریسٹورنٹ کو 9400 ڈالر کی ٹِپ دی  ہے۔ یہ ٹِپ  کاروبار  کو لازمی بند کرنے کے اعلان کے ایک گھنٹے بعد دی گئی۔ ارما ز ساؤتھ ویسٹ ریسٹورنٹ،  جو اندرون شہر ہیوسٹن میں واقع ہے، میں ایک گمنام گاہک 9400 ڈالر کی ٹپ […]

کورونا وائرس، ملک بھر کی موٹرویز کو بند کر دیا گیا ، اگر آپ سفر کرنا چاہتے ہیں تو کیا کرنا ہوگا ؟ اعلان ہو گیا

admin

لاہور کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر تمام موٹرویز کو بند کر دیا گیاہے اور ترجمان موٹرویز کی جانب سے شہریوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹرویز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ موٹرویز پر تمام مسافر […]

سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا

admin

کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدہ نہ کریں، سعودی حکومت کے خط کے بعد وزارت مذہبی امور نے جج پر کام روک دیا اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین26مارچ 2020ء ) سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدہ نہ کریں، سعودی حکومت کے خط […]

شائشہ لودھی نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم بنا لیا

admin

شائشہ لودھی نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم میں بنا لیا۔ میزبان اور اداکارہ نے کہا کہ وہ گھر میں رہتے ہوئے ورزش کرنے میں مشغول ہیں اور وہ خود کو اس طریقے سے مصروف رکھتے ہوئے اپنا خیال بھی رکھ رہی ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر سوشل […]

پاکستانی عوام ہمارے لیے قابل احترام ہیں، انہیں مشورہ دیں کہ۔۔۔ بالی ووڈ اداکار رشی کپوربھی بول پڑے

admin

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بالی وڈ اسٹار رشی کپور نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں کی حفاظت سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔رشی کپور نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ بھارتی اداکار نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘نہایت ہی […]

سندھ حکومت لاک ڈاﺅن کی تیاریوں میں مصروف، اداکارہ منال خان لوگوں کو شاپنگ کی دعوت دینے لگیں، ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی حرکت پر افسوس ہوگا

admin

کراچی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اور لوگوں سے بار بار درخواست کی جارہی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں لیکن ایسے میں اداکارہ منال خان کی جانب سے لوگوں کو شاپنگ کی دعوت دے کر انتہائی غیر […]

چین کورونا وائرس پر قابو پانے والا پہلا ملک بن گیا، مسلسل دوسرے روز بھی کوئی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا

admin

چین میں کورونا وائرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز میں ایک بھی مقامی کیس نہیں، تمام کیسز بیرون ممالک سے آنے والے شہریوں میں رپورٹ ہوئے چین کورونا وائرس پر قابو پانے والا پہلا ملک بن گیا، مسلسل دوسرے روز بھی کوئی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا۔ چین میں کورونا وائرس کے نئے رپورٹ ہونے […]

پی سی بی کا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کرنے کا اعلان

admin

سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی مجموعی طور پر 50 لاکھ روپے عطیہ کریں گے نرل منیجر یا اس سے بڑے عہدے پر موجود ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہ میں سے 2 روز کی تنخواہ عطیہ کریں گے باقی اسٹاف اپنی ماہوار تنخواہ میں سے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرے گا اس […]

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

admin

اشیاء کپ کے وینیو کا فیصلہ کرنے کے لیے اے سی سی کا اہم اجلاس مارچ کے اوائل میں دبئی میں شیڈول تھا جو ملتوی کر دیا گیا ایشیاء کپ کے وینیو کا فیصلہ کرنے کے لیے اے سی سی کا اہم اجلاس مارچ کے اوائل میں دبئی میں شیڈول تھا تاہم کورونا وائرس […]