کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ امریکی صدر

admin

چین کے صدر کے ساتھ ویکسین کی تیاری پر بات ہوئی۔ صدر ٹرمپ کی کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ان کی چین کے صدر کے ساتھ کورونا کی ویکسین کی تیاری پر بات ہوئی ہے۔ امریکی صدر نے پریس کانفرنس میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورونا کی ویکسین بنانے […]

آئی سی سی کا ٹی20ورلڈ کپ منسوخ نہ کرنے کا فیصلہ!!!ورلڈ کپ اکتوبر میں ہی ہو گا

admin

ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر میں ہی آسٹریلیا میں ہوگا: آئی سی سی نے اعلان کردیا آئی سی سی کا ٹی20ورلڈ کپ منسوخ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر ہی آسٹریلیا میں ہوگا۔ آئی سی سی نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ […]

اللہ کی جان اسی کی مرضی۔۔۔۔۔!!!

admin

امیر حمزہ عمر بے پردہ نظر آئیں جو کل چند بیبیاں اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ گیا پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کے عقل پہ مردوں کے پڑ گیا…. آج کل اِس موضوع پر بہت کچھ لکھا جا رہا ہے اس […]

دنیا کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے کیوبا سے حیرت انگیز دوا کی ترسیل شروع

admin

امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک سے 15 ممالک نے دوا دینے کی درخواست کر دی کیوبا سے دنیا کو بچانے کے لئے حیرت انگیزدوا کی ترسیل شروع کردی گئی ہے،امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک سے 15 […]

پنجاب میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد سندھ سے زیادہ ہوگئی۰!! پنجاب کے لئے بری خبر

admin

ملک کے سب سے بڑے صوبے میں وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 448 ہوگئی، 4 جاں بحق ہوئے، سندھ میں اب تک 440 کیسز سامنے آئے سی طرح معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تیزی سے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ چین سے 8 ڈاکٹروں […]

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف وزیراعظم فنڈ قائم کردیا

admin

مخیرحضرات اور اورسیزپاکستانیوں کو چاہیے کہ اس فنڈ میں پیسا جمع کروائیں، لوگ خود جاکر بھی پیسے خرچ کرسکیں گے، حکومت ان کوبتائے گی کہ ضرورت کہاں ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی میڈیا بریفنگ انہوں نے کہا کہ مخیرحضرات اور اورسیز پاکستانیوں کو چاہیے کہ اس فنڈ میں پیساجمع کروائیں، […]

پی ایس ایل5 میں آخر تک منسلک رہنے پر کوئی پچھتاوا نہیں:کرس جورڈن

admin

انگلش آل راؤنڈر کرس جورڈن کو پی ایس ایل سیزن پانچ سے آخری وقت تک منسلک رہنے پر کوئی پچھتاوا نہیں جن کا کہنا ہے کہ ہر شخص کو اپنے بارے میں فیصلہ کرنے کا پورا اختیار حاصل ہے ۔واضح رہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کی اکثریت کورونا وائرس کے باعث اپنے گھروں کو واپس […]

کل سے بینکنگ سیکٹر بھی جزوی طور پر بند کرنے کا اعلان

admin

کل سے بینکنگ سیکٹر بھی جزوی طور پر بند کرنے کا اعلان، کل سے کمرشل بینکوں کی برانچز بند کر دی جائیں گی، آن لائن اور اے ٹی ایم سروس جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس […]

ملک بھر کی مساجد میں آج نماز جمعہ کی ادائیگی کی جائیگی ۔ صدر عارف علوی

admin

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج ملک بھرکی کوئی مسجد بند نہیں ہو گی،مسجدیں بند کرنے کا تو لفظ بھی ہمیں استعمال نہیں کرنا چاہیئے،اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان میں ہمارے ہسپتال کورونا وائرس کا مقابلہ کر سکتے ہیں تو اس غلط […]

خوف نہیں احتیاط !!!

admin

امیر حمزہ عمر خوف نہیں احتیاط۔۔۔۔!!!! اس وقت پوری دنیا میں خوف طاری ہے۔وسطی ایشیا سے لے کر یورپ تک سب کے سب ایک ہی خوف میں مبتلا ہیں۔ اور وہ خوف ہے ایک ایسے وائراس کا جو کہ ایک نقطے کے بھی شاید ہزارویں حصے جتنا سائز رکھتا ہے۔وہ […]