ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت گرانے کی بلاول کی پیشکش مسترد کردی

admin

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی حکومت گرانے کی پیشکش مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی حکومت گرانے کی پیشکش پرجواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے اتحاد کراچی کے مفاد کی خاطر کیا، وفاقی […]

قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل سینٹرل پنجاب نے اپنے نام کر لیا

admin

کراچی: سینٹرل پنجاب نے ناردرن کی ٹیم کو شکست دے کر قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن ٹیم کو اننگز اور 16 رنز سے شکست دی۔ قائداعظم ٹرافی کے فائنل کا فیصلہ چوتھے روز ہو […]

احد رضا میر کی ترکی میں شادی کی تردید

admin

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے خوبرو اداکارہ سجل علی کے ساتھ ترکی میں شادی کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ڈرامہ سیریل ’یقین کے سفر‘ سے مقبول ہونے والی جوڑی سجل اور احد کی شادی سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں […]

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی کوچ مقرر

admin

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ مقررکردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق اب پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوچنگ بھی کریں گے۔ اس کے علاوہ لیوک رونچی اسلام آباد یونائیٹڈ کے […]

سندر پیچائی گوگل کی سرپرست کمپنی ’الفابیٹ‘ کے بھی سربراہ بن گئے

admin

گوگل کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پیچائی گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے بھی سربراہ بن گئے۔ سندر پیچائی کو یہ عہدہ گوگل کے شریک بانیان لیری پیج اور سرگے برن کی جانب سے گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے سی ای و اور صدر کے […]

سوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

admin

سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔ سوئیڈن کے بادشاہ گستاؤ نے مقبوضہ کشمیر پر مشروط ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت تسلیم کرے تو سوئیڈن مبصر کی حیثیت سے ثالثی کے لیے تیار ہے۔ شاہ سوئیڈن نے بھارت سے مقبوضہ […]

شہبازشریف کا ڈیلی میل اورعمران خان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

admin

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اپنے ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا […]