نئے اور نہایت مہلک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 10,082 انسانوں کی جانیں نگل لیں۔

admin

اٹلی میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے، اب تک کرونا میں مبتلا ہو کر 3,405 اطالوی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں ایران میں بھی تیزی سے اموات کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اب تک 1,284 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں […]

کرونا وائرس سے پاکستان میں 2 افراد ہلاک ایک مردان سے اور ایک پشاور سے

admin

خیبرپختونخوا کے وزیرصحت تیمور خان جھگڑا نے ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ مردان سے تعلق رکھنے والا ایک مریض انتقال کرگیا ہے تاہم اس کے علاوہ انہوں نے مریض کی کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔ دوسری ٹوئٹ میں صوبائی وزیر صحت نے صوبے میں کورونا وائرس سے دوسری ہلاکت کی تصدیق […]

لاہور میں کرونا سے ایک ہلاکت واقع ہو گئی

admin

ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ شخص حافظ آباد کا رہائشی تھی اور تفتان بارڈر کے ذریعے ایران سے لوٹا تھا  جس نے 14 روز قرنطینہ میں گزارے تھے۔ ذرائع کے مطابق غلام عمران کو گزشتہ رات تشویش ناک حالت میں میو اسپتال لایا گیا تھا اور آئی سی یو میں […]