پاکستان اور ایران خطے کے مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر متفق

admin

وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے خطے کے مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے. عمران خان اور حسن روحانی کے مابین ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کے سکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون […]

’فضل الرحمان مودی کے ایجنڈے کو فروغ دے رہے ہیں، قانونی نوٹس بھیجیں گے‘

admin

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ایجنڈا پروموٹ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان […]

وزیراعظم کے دورہ چین سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بیجنگ پہنچ گئے

admin

وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بیجنگ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پیپلز لبریشن […]

جے کے ایل ایف کا ایل او سی کے قریب دھرنا جاری

admin

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے آزادی مارچ کے شرکاء کا لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب جسکول کے مقام پر دھرنا جاری ہے۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ کا آج چوتھا روز ہے، بھمبر سے شروع ہونے والا آزادی مارچ مختلف […]

بلاول نے وزیراعظم کے القاعدہ کو تربیت دینےکے بیان پر وضاحت طلب کرلی

admin

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے القاعدہ کو تربیت دینےکے بیان پر دفترخارجہ کے حکام سے وضاحت طلب کرلی۔ بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین ہیں، کمیٹی کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات سے […]

ابھی 13 ماہ ہوئے ہیں، لوگوں میں صبر نہیں: وزیراعظم

admin

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ   لوگوں میں صبر نہیں، ابھی  13 ماہ ہوئے ہیں اور لوگ کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان۔  وزیراعظم عمران خان نے احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا، اس موقع پر وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ احساس سیلانی لنگر […]