پاکستان اور ایران خطے کے مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر متفق

admin

وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے خطے کے مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے. عمران خان اور حسن روحانی کے مابین ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کے سکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون […]

عراقی فوج کا مظاہرین کیخلاف غیر ضروری طاقت کا استعمال، ہلاکتیں 110 ہوگئیں

admin

عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آگئی، دارالحکومت بغداد میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ میں مزید 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مظاہروں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کے بعد سے شدت آتی جارہی ہے اور ایک ہفتےکے […]

طب کا نوبیل انعام 3 سائنسدانوں کے نام

admin

سال 2019 کیلئے طب کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر 2 امریکیوں ولیم کیلن ، گریگ سمینزا اور ایک برطانوی سائنسدان سر  پیٹر ریٹ کلف کو دیا گیا ہے۔ سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں رواں سال کے نوبیل انعام برائے طب کا اعلان کیا گیا۔ تینوں سائنسدانوں کو یہ انعام […]

نوبل انعام یافتہ بھارتی فلسفی نے کشمیر میں بھارتی پابندیوں کو مارشل لا قرار دیدیا

admin

نوبیل انعام یافتہ بھارتی ماہرِ معاشیات امرتاسین نے مودی حکومت پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ہندو ازم کا دور دورہ ہے،کشمیر میں سخت مارشل لاء لگا ہواہے، مودی آرایس ایس ،اس کے پروپیگنڈا سےتعلق رکھتےہیں،بھارتی سپریم کورٹ منقسم ہےاور اجتماعیت کاتحفظ نہیں کرپارہی۔ امرتا سین نے امریکی […]

افغان شہر جلال آباد میں خودکش حملہ، 10 افراد جاں بحق

admin

 افغانستان کے شہر جلال آباد میں افغان فوج کی بس کے قریب خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں  10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جلال آباد کے علاقے تھری ڈی میں افغان سیکیورٹی اہلکاروں کی بس کے قریب رکشے کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ […]

11 طالبان قیدیوں کے بدلے 3 بھارتی انجینئرز رہا

admin

کابل: 11 افغان طالبان قیدیوں کے بدلے میں 3 بھارتی انجینئرز کو رہا کردیا گیا۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ بغلان میں ایک پاور پلانٹ پر کام کرنے والے 7 بھارتی انجینئرز کو گزشتہ سال مئی میں اغوا کیا گیا تھا جب کہ رہا کیے گئے 3 بھارتی انجینئرز […]