’فضل الرحمان مودی کے ایجنڈے کو فروغ دے رہے ہیں، قانونی نوٹس بھیجیں گے‘

admin

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ایجنڈا پروموٹ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان انتخابات ہارنے پر ملک بھر میں گمراہ کن تقاریر اور بیانات سے نریندر مودی کے ایجنڈے کو پرموٹ کر رہے ہیں لہٰذا انہیں 15 دن کا نوٹس کر رہا ہوں جواب نہ آیا تو قانونی کارروائی کی جائے گی، ہمارے پاس اتنے شواہد موجود ہیں کہ ان کو سزا ہو جائے گی۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

11 طالبان قیدیوں کے بدلے 3 بھارتی انجینئرز رہا

FacebookTwitter کابل: 11 افغان طالبان قیدیوں کے بدلے میں 3 بھارتی انجینئرز کو رہا کردیا گیا۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ بغلان میں ایک پاور پلانٹ پر کام کرنے والے 7 بھارتی انجینئرز کو گزشتہ سال مئی میں اغوا کیا گیا تھا جب کہ رہا کیے گئے 3 بھارتی […]