ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا

admin

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا۔

اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے منظور کردہ 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے استعمال ہو گا۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 50 لاکھ خاندانوں کی مدد کی جاتی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والے قرضے سے 8 لاکھ55 ہزارخواتین کو فائدہ ہو گا جو بی آئی ایس پی پروگرام سے متسفید افراد کا 15 فیصد ہے۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سائنس نے بچوں کے دانت کاٹنے کی وجہ بتادی

FacebookTwitter آپ  نے اپنے اِرگرد بہت سے ایسے  بچوں کو دیکھا ہوگا جن کی دانتوں سےکاٹنے کی عادت ہوتی ہے اور  اکثر والدین اس بات سے پریشان بھی ہوتے ہیں کہ ان کا بچہ ہر کسی کو کاٹ لیتا ہے جو کہ بعض اوقات شرمندگی کا باعث بھی بنتا ہے۔ کیا […]