کینیا میں ڈیٹول کے ذریعے کورونا کے غلط طریقہ علاج کی وجہ سے 59 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

admin

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مختلف طریقے اور ٹوٹکے آزما رہے ہیں کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ہنٹا وائرس نے چین میں ایک انسان کی جان لے لی ، خوف پھیلایا ، لیکن یہ کوئی نیا وائرس نہیں ہے

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ، ایک چینی شخص ہنٹا وائرس کی وجہ سے فوت ہوگیا ، اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب دنیا ناول کورونا وائرس وبائی بیماری کا مقابلہ کررہی ہے۔ تاہم ، ہنتان ویرس کوئی نیا وائرس نہیں ہے اور کئی دہائیوں سے انسانوں کو […]