کرونا کا ایک نیا وار !!دنیا میں معاشی ایمرجنسی پیدا ہونے کا خطرہ

admin

ہرسال دنیا کی9فیصد آبادی نزلہ وزکام سے متاثر ہوتی ہے اور50ہزار سے زائد ہلاک ہوجاتے ہیں . امریکن نیشنل انسٹیوٹ آف ہیلتھ

 کورونا وائرس سے انٹرنیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد دنیا میں معاشی ایمرجنسی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس کے عالمی کساد بازاری شروع ہونے کا اعلان کر دیا ہے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیویا کے مطابق کورونا وائرس نے عالمی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے. 

دنیا بھر میں لاک ڈاﺅن، فیکٹریاں، ائیرلائز، سیاحت، درآمدات اور برآمدات بند ہونے سے عالمی معیشت تباہ ہوگئی ہے آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ کساد بازاری کا عمل 2009 جیسا یا اس سے بدتر ہوگا اورعالمی معیشت پراس کے اثرات دیرپا ہوں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سابق برٹش اوپن اسکواش چیمپئن اعظم خان کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے

ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے ایلنگ اسپتال لندن میں 95 سالہ اعظم خان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آیا تھا۔ قابل غور کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، تمام دہشتگرد مارے گئے پٹرول میں 25 روپے اضافہ آج کے دن سانحہ ماڈل ٹاؤن ہوا تھا نیلام […]