پاکستان میں کورونا سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا

admin

گزشتہ 24 گھنٹوں میں99 نئے کورونا کيسز رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے تازہ اعدادوشمار

23 مارچ 2020ء) پاکستان میںکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 99 نئے کورونا کيسز رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کےکورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میںکورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانکورونا وائرس کے 99 نئے کيسز رپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کینیا میں ڈیٹول کے ذریعے کورونا کے غلط طریقہ علاج کی وجہ سے 59 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مختلف طریقے اور ٹوٹکے آزما رہے ہیں کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔ قابل غور […]