میچل میکلینگن نےشرجیل خان کی حمایت کر دی

admin

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے باﺅلر مچل میکلینگن نے پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز شرجیل خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے انہیں سخت ٹریننگ کرتے دیکھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی سوچتا رہا کہ وہ پاکستان ٹیم میں واپسی کیلئے ضرورت سے زیادہ محنت تو نہیں کر رہے جس کی وجہ سے ان کی بیٹنگ پرفارمنس میں تسلسل کی کمی نظر آتی ہے، تھوڑا آرام بھی کرتے تو شاید کارکردگی مزید بہتر ہوتی۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ بحث چل رہی ہے کہ شرجیل خان کی فٹنس میں کمزوریوں کو نظر انداز کرکے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینا چاہئے یا نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے ہراول دستے میں شامل ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید ہوگئے۔دی ٹائمز آف پاکستان کا سلام

گلگت بلتستان میں داخل ہونے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی اسکریننگ کے دوران ڈاکٹر اسامہ ریاض خود بھی اسی سے متاثر ہوگئے تھے۔ 2 دن تک تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد آج خالق حقیقی سے جاملے۔ قابل غور کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، […]