مہلک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 10,082 انسانوں کی جانیں نگل لیں۔

admin

اٹلی میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے، اب تک کرونا میں مبتلا ہو کر 3,405 اطالوی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں

ایران میں بھی تیزی سے اموات کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اب تک 1,284 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
جنوبی کوریا میں 94 افراد ہلاک ہوئے جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 8,652 ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دنیا میں کرونا وائرس کے باعث اموات 11 ہزار 187 ہوگئیں

اٹلی میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے، اب تک کرونا میں مبتلا ہو کر 3,405 اطالوی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں ایران میں بھی تیزی سے اموات کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اب تک 1,284 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں […]