مشتاق احمد کا پی ایس ایل کے بارے میں پی سی بی کو مشورہ!!!

admin

مشتاق احمد نےملتان سلطانز کو پی ایس ایل 5 کا چیمپئن قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ سال کے آخر میں باقی میچز کا انعقاد کرنے سے چھٹا ایڈیشن بھی کشش کھو بیٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لیگ مرحلے پر ہی ختم ہونے والی پی ایس ایل 5 کو مکمل کرنے کیلیے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، ایک یہ کہ سیمی فائنلز اور فائنل نومبر میں کرائے جائیں، دوسرا اگلے ایڈیشن سے ایک ہفتے قبل چیمپئن کا فیصلہ ہو،تیسری یہ کہ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانز کو ہی ٹرافی دے دی جائے،اس حوالے سے بھارتی نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں سابق ٹیسٹکرکٹر مشتاق احمد نے کہاکہ پی ایس ایل کو مکمل کرنا ضروری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے، برطانیہ میں جون تک لاک ڈاون پر غور

برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مزید تیزی کا خدشہ ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں کہ صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے، جبکہ برطانوی ماہر صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ہر صورت جون تک لاک ڈاون کرنا ہوگا۔ سینئرہیلتھ چیف نیل فرگوسن کہتے ہیں کہ اپریل میں […]