لاہور میں کرونا سے ایک ہلاکت واقع ہو گئی

admin

ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ شخص حافظ آباد کا رہائشی تھی اور تفتان بارڈر کے ذریعے ایران سے لوٹا تھا  جس نے 14 روز قرنطینہ میں گزارے تھے۔

ذرائع کے مطابق غلام عمران کو گزشتہ رات تشویش ناک حالت میں میو اسپتال لایا گیا تھا اور آئی سی یو میں رکھا گیا مگر وہاں وینٹی لیٹر کی سہولت نہیں تھی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  ڈاکٹرز یہ شبہ ظاہر کررہے ہیں کہ یہ پاکستان میں کورونا وائرس سے یہ پہلی ہلاکت ہوسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ادریس البا بھی کورونا وائرس سے نہ بچ سکے

کورونا میں مبتلا ادریس البا نے اپنی پوسٹ میں مزید کہا کہ ’لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہیں اور میں آپ کو بتاتا رہوں گا میں کیسا ہوں، گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے‘۔ قابل غور کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، تمام دہشتگرد مارے گئے پٹرول میں 25 روپے اضافہ […]