صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے، برطانیہ میں جون تک لاک ڈاون پر غور

admin

برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مزید تیزی کا خدشہ ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں کہ صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے، جبکہ برطانوی ماہر صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ہر صورت جون تک لاک ڈاون کرنا ہوگا۔

سینئرہیلتھ چیف نیل فرگوسن کہتے ہیں کہ اپریل میں کورونا وائرس نئی انتہاوں کو چھو سکتا ہے اور اس سے ملک بھرمیں پانچ ہزار سات سو افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں برطانیہ میں بدترین صورتحال سے بچنے کیلئے تین ماہ کا لاک ڈاون ضروری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اداکار اکشے کمار ہندوستانی فلم انڈسٹری میں سب پر بازی لے گئے!!! کرونا کے لے 25 کروڑ کی رقم عطیہ کر دی

کورونا وائرس سے پوری دنیا اس وقت متاثر ہے اور تمام ممالک کی حکومتیں اپنے ملک کو اس عالمی وباسے بچانے کے لئے متحرک ہیں ،اس موذی بیماری سے نجات کے لئے دنیا بھر میں فلاحی تنظیمیں بھی سرگرم ہیں جبکہ حکومتوں کی جانب سے کورونا  سے نبٹنے کے لئے فنڈز […]