شائشہ لودھی نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم بنا لیا

admin

شائشہ لودھی نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم میں بنا لیا۔ میزبان اور اداکارہ نے کہا کہ وہ گھر میں رہتے ہوئے ورزش کرنے میں مشغول ہیں اور وہ خود کو اس طریقے سے مصروف رکھتے ہوئے اپنا خیال بھی رکھ رہی ہیں۔

انہوں نے اس موقع پر سوشل میڈیا میں ورزش کرتے ہوئے کی تصویر بھی شیئر کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا

کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدہ نہ کریں، سعودی حکومت کے خط کے بعد وزارت مذہبی امور نے جج پر کام روک دیا اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین26مارچ 2020ء ) سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدہ نہ کریں، سعودی حکومت کے خط […]