دنیا کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے کیوبا سے حیرت انگیز دوا کی ترسیل شروع

admin

امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک سے 15 ممالک نے دوا دینے کی درخواست کر دی

کیوبا سے دنیا کو بچانے کے لئے حیرت انگیزدوا کی ترسیل شروع کردی گئی ہے،امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک سے 15 ممالک نے دوا دینے کی درخواست کر دی۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک نے مہلک کورونا وائرس کا توڑ نکال لیا ہے۔

اس سلسلے میں کیوبن حکام نے یہ دوا بطی ماہرین کے ہمراہ دیگر ممالک میں بھیجنا شروع کر دی ہیں،کیوبا سےدنیا بھر میں کرونا وائرس سے لڑنے کے لئے حیرت انگیزدوا دوا کی ترسیل جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ نئی دوا سے نیا کرونا وائرس ٹھیک ہو جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دوا انٹر فیرون الفا ٹو بی ری کبنینٹ کہلاتی ہے جسے کیوبا اور چین کے سائنسدانوں نے مل کر بنایا ہے، چین میں اس دوا کا استعمال جنوری سے ہی جاری ہے۔

(جاری ہے)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اللہ کی جان اسی کی مرضی۔۔۔۔۔!!!

امیر حمزہ عمر بے پردہ نظر آئیں جو کل چند بیبیاں اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ گیا پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کے عقل پہ مردوں کے پڑ گیا…. آج کل اِس موضوع پر بہت کچھ لکھا جا رہا ہے اس لیے […]