جنید خان اور حرا مانی کی جوڑی ایک بار ڈرامہ سیریل ” کشف” میں جادو دکھانے کے لیے ہے تیار

admin

معروف ادکارہ کا ہم ٹی وی پر ڈرامہ ’’محبت نہ کریو‘‘ رواں ماہ کے آخر میں اختتام پذیر ہوگا جس میں دونوں اداکارہ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں

پاکستانی شو بز انڈسٹری کے باصلاحیت اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک مقبول ترین اداکارہ جنید خان ہم ٹی وی کے نئے پراجیکٹ ’’کشف‘‘میںایک بار پھر حرا مانی کے ساتھ دکھائی دیں گے، یاد رہے کہ معروف ادکارہ کا ہم ٹی وی پر ڈرامہ ’’محبت نہ کریو‘‘ رواں ماہ کے آخر میں اختتام پذیر ہوگا جس میں دونوں اداکارہ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، اس نئے ڈرامے میں مقبول ترین اداکاروں کی اس جوڑے کو شائقین ایک بار پھر مرکزی کرداروں میں دیکھیں گے،اس سے قبلسن یارامیں دونوں ادکاروں کے درمیان محبت کی دلچسپ کہانی کو مداحوں نے بے انتہا پسند کیاہے۔

ڈرامہکشفمیں جنید خان نے وجدان نامی ایک نوجوان کا کردار ادا کیا ہے، جو کہ کشف نامی ایک لڑکی (جس کا کردار حرامانی نے ادا کیا ہی) ہے کی محبت میں گرفتار ہے، اور اس کا دل جیتنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔

نئے ڈرامے سے متعلق بات کرتے ہوئے جنید خان کا کہنا تھا کہ کشف ایک بہت ہی انوکھی کہانی ہے، میں نے اس سے قبل کبھی ایسا کچھ نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دلیری یا بے وقوفی!!! سویڈن میں زندگی معمول پر

اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین–انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30 مارچ۔2020ء) کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں مکمل یا جزوی لاک ڈاﺅن نافذ ہے، وہیں ایک یورپی ملک میں معمولات کے مطابق زندگی رواں دواں ہے.ایسے وقت میں جب یورپ کورونا وائرس کا مرکز ہے اور کئی یورپی ممالک میں تیزی سے نئے […]