تھائی لینڈ کا بادشاہ اور موج مستی میں !!! تھائی لینڈ کا بادشاہ 20 کنیزوں کے ساتھ ایک مقامی ہوٹل میں آئسولیشن میں چلا گیا

admin

تھائی لینڈ میں ایک ہی دن میں مریضوں کی تعداد 143 سے 1388 ہو گئی جس کے بعد بادشاہ نے خود کو آئسولیشن میں رکھنے کا فیصلہ کیا

اس وقت پوری دنیا میں تباہی مچائی ہوئی ہے ۔ دنیا بھرمیں ابھی تک اس سے متاثرہ افراد کی تعداد7 لاکھ 23 ہزار ہو چکی ہے جبکہ 33 ہزار سے زیادہ افراد اس کا شکار ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں اس کو روکنے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں لیکن ابھی تک چین کے علاوہ کوئی اور اس میں کامیابی حاصل نہیں کر سکا۔

اسی دوران تھائی لینڈ میں ایک ہی دن میں مریضوں کی تعداد 143 سے 1388 ہو گئی ہے جس کے بعد تھائی لینڈ کے بادشاہ نے خو د کو قرنطینہ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن ان کے آئسولیشن کے انداز نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بادشاہ اپنی 20 کنیزوں کے ساتھ ایک مقامی ہوٹل میں آئسولین میں گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

زیادہ انڈہ مت کھائیں زیادہ انڈہ کھانے سے آپ کا کلیسٹرول لیول بڑھ جاتا ہے !!!

صحت مند طرز زندگی گزارنے کے لئے صحت بخش اور معیاری غذا کا انتخاب خاص اہمیت رکھتاہے ہم میں سے اکثریت صرف اس نقطہ نظر پر عمل کرنا شروع کر دیتی ہے کہ صحت بخش غذا کا انتخاب یقینی بنایا ہے جو کہ کسی حد تک درست بھی ہے تاہم غذا […]