ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

admin

اشیاء کپ کے وینیو کا فیصلہ کرنے کے لیے اے سی سی کا اہم اجلاس مارچ کے اوائل میں دبئی میں شیڈول تھا جو ملتوی کر دیا گیا

ایشیاء کپ کے وینیو کا فیصلہ کرنے کے لیے اے سی سی کا اہم اجلاس مارچ کے اوائل میں دبئی میں شیڈول تھا تاہم کورونا وائرس کے باعث اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ آئی سی سی کے اجلاس کی سائیڈ لائنز پر اے سی سی کا بھی اجلاس ہوگا جس میں اہم فیصلے کر لیے جائیں گے۔

ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان نے کرنا ہے لیکن بھارت کے پاکستان آکر نہ کھیلنے کی وجہ سے وینیو کا فیصلہ ہونا باقی ہے، جس کے لیے دبئی اور ڈھاکا کو امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے انعقاد کو موجودہ صورتحال میں خطرہ کا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی سی بی کا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کرنے کا اعلان

سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی مجموعی طور پر 50 لاکھ روپے عطیہ کریں گے نرل منیجر یا اس سے بڑے عہدے پر موجود ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہ میں سے 2 روز کی تنخواہ عطیہ کریں گے باقی اسٹاف اپنی ماہوار تنخواہ میں سے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرے گا اس […]