آئی سی سی کا ٹی20ورلڈ کپ منسوخ نہ کرنے کا فیصلہ!!!ورلڈ کپ اکتوبر میں ہی ہو گا

admin

ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر میں ہی آسٹریلیا میں ہوگا: آئی سی سی نے اعلان کردیا

آئی سی سی کا ٹی20ورلڈ کپ منسوخ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر ہی آسٹریلیا میں ہوگا۔ آئی سی سی نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ ورلڈ کپ منسوخ نہیں ہوگا۔ آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں اور یہ تیاریاں ایسے ہی جاری رہیں گی، انکو کورونا وائرس کی وجہ سے روکا نہیں جائے گا۔

خیال رہے کہ چین کئ شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ 31 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔امریکہ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 68 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے جبکہ 1000 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ امریکی صدر

چین کے صدر کے ساتھ ویکسین کی تیاری پر بات ہوئی۔ صدر ٹرمپ کی کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ان کی چین کے صدر کے ساتھ کورونا کی ویکسین کی تیاری پر بات ہوئی ہے۔ امریکی صدر نے پریس کانفرنس میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورونا کی ویکسین بنانے […]

Subscribe US Now