Connect with us

صحت

پولیو مہم کا سلسلہ بلوچستان کے 19 اضلاع میں دوسرے روز بھی جاری

Published

on

پولیو مہم کے دوران بلوچستان میں ایک بچہ پولیو قطرے پیتے ہوئے

 کوآرڈینیٹر ایمرجنسی سینٹر سید فیصل احمد کے مطابق  تین روز انسداد پولیو مہم میں 17 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکیسن اور وٹا من اے کے قطرے پلائے جا رہے ہیں

، انسداد پولیو مہم میں 6 ہزار موبائل ٹیمیں  حصہ لے رہی ہیں جبکہ 521 فکسڈ اور 413 ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں ، انسداد پولیو کے لئے علماء کرام سیاسی جماعتوں اور ضلعی انتظامیہ کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں ، مہم میں شریک عملے کے لئے سیکورٹی کےفول پروف انتطامات کئے گئے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں

Copyright © 2018. All Rights Reserved Daily Pakistan